مرکزی وزیر داخلہ کرن ریجیجو نے این آئی اے کے مجوزہ دورہ پاکستان پر وہاں کے ہائی کمشنر عبدالباسط کے تبصرپر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بیانات دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر
بنانے میں مدد نہیں کریں گے۔
وزیر مملکت برائے داخلہ مسٹرکرن ریجیجو نے کل نامہ نگاروں سے کہاکہ "ہم پاکستان کے ہائی کمشنر کی طرف سے دیئے گئے بیان کو مسترد کرتے ہیں۔
انہوں نے جو کہا وہ غلط ہے۔